1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپ کا ایک قصبہ کیسے بنا ماحول دوست

16 نومبر 2020

شمالی فن لینڈ کا ایک چھوٹا سا قصبہ لی، یورپ کے سب سے ماحول دوست علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہاں کے دس ہزار رہائشیوں نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں اسی فیصد کمی کر دی ہے۔ لیکن اس قصبے نے ایسا کیا کیسےِ؟ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3lLeG