یورپی مشترکہ کرنسی یورو کے اجراء کی تیاری کے وقت مختلف مالیت کے نوٹوں پر مختلف پُلوں کی تصاویر چھاپنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ سارے فرضی پُل تھے۔ پھر کئی برس بعد یہ سوچا گیا کہ کیوں نا یہ تمام ساتوں پُل سچ مچ تعمیر بھی کیے جائیں۔ کہاں بنے یہ پل؟ آئیے دیکھتے ہیں۔