سیاستہیمبرگ ٹریفک کے اعتبار سے بن گیا ہے اسمارٹ سٹیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست25.06.201825 جون 2018شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل بھی بڑھ گئے ہیں۔ مستقبل میں ڈیجیٹل شہر کیسے ہوں گے اور ٹریفک کے بہاؤ کو کیسے کنٹرول کیا جائے گا ؟ جرمنی کا شہر ہیمبرگ بن گیا ہے اس کی اعلیٰ مثال۔https://p.dw.com/p/30Ey7اشتہار