1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہوا سے پانی کا حصول، اب ايک حقيقت

8 ستمبر 2021

ای ٹی ايچ زيورخ يونيورسٹی کے محققين نے ايک ايسا کنڈنسر تيار کر ليا ہے، جو توانائی استعمال کيے بغير ہوا سے پانی تيار کر سکتا ہے۔ يہ کنڈنسر پاکستان سميت ان متعدد ممالک کے ليے انتہائی مفيد ثابت ہو سکتا ہے، جنہيں پانی کی شديد قلت کا سامنا ہے۔

https://p.dw.com/p/405JF