پاکستان میں کلاسیکی رقص اور حقوق نسواں کی علمبردار شیما کرمانی سمجھتی ہیں کہ انتخابی عمل سے قبل سیاسی جماعتوں کے منشور میں خواتین اور اقلیتوں کے حقوق پر خصوصی توجہ دینا ضروری ہے کیونکہ پاکستان میں بسنے والی اقلیتیں مسلسل خوف میں مبتلا ہیں۔ الیکشن 2018 کے حوالے سے شیما کرمانی کے خیالات جانیے اس ویڈیو میں۔