1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہمارے خلاف قبل از انتخابات دھاندلی ہو چکی ہے، فاروق ستار

20 جولائی 2018

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا، ’’پاکستان میں نئی حکومت بنانے کے لیے اگر پاکستان تحریک انصاف یا مسلم لیگ نون کو ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت کی ضرورت پڑی، تو وہ ڈیل قبول کر لیں گے۔‘‘ مزید انہوں نے انتخابی منشور کے حوالے سے بتایا، ’’نئے صوبوں کے ساتھ، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور بلدیاتی اختیارات میں خود مختاری نہایت ضروری ہے۔‘‘

https://p.dw.com/p/31oD0