1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہم جنس پرستوں،معذوروں اور جانوروں کی مسيحا

9 مارچ 2021

بھارتی خاتون انجلی گوپالن بھٹکنے والے بے سہارا جانوروں کی آخری اميد ہيں۔ نئی دہلی کے قريب گوپالن کی رہائش گاہ پر آٹھ سو سے زائد جانوروں کو پناہ فراہم کی جاتی ہے۔ ليکن گوپالن صرف جانوروں کی ہی نہيں بلکہ معذور افراد اور ہم جنس پرستوں کی ديکھ بھال اور خدمت ميں بھی پيش پيش ہيں۔ آج کے دور ميں يہ جذبہ شاذ و نادر ہی پايا جاتا ہے مگر گوپالن ميں يہ کيسے پيدا ہوا؟

https://p.dw.com/p/3qOba