ہسپانوی علاقے کاتالونیا میں علاقائی اسمبلی کے لیے ہونے والے حالیہ انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں اس جماعت کو ملی ہیں، جو اسپین کا حصہ رہنے کی حامی ہے، جب کہ مجموعی طور پر وہ جماعتیں کامیاب ہوئیں، جو آزادی کے حق میں ہیں۔ اس موضوع پر ڈوئچے ویلے کے شعبہ اردو کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی کے ساتھ گفتگو: