1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گینڈوں کی حفاظت، ایک چیلنج

عرفان آفتاب Schneider, Jürgen
17 ستمبر 2018

مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے جنگلات میں گینڈوں کے غیر قانونی شکار کو روکنے کے لیے ایسے محفوظ مقامات قائم کیے جا رہے ہیں، جہاں اس جانور کی پائیدار طریقے سے پرورش کی جاسکے۔ ’رائنو فنڈ‘ کے ذریعے آئندہ بیس سے تیس برس تک گینڈوں کی تعداد میں مزید اضافے کی امید بھی کی جارہی ہے۔

https://p.dw.com/p/34yx1