1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گھومنے والا گھر، صرف بیوی کی خواہش پر

15 اکتوبر 2021

’ہیپی وائف، ہیپی لائف‘ انگریزی کا یہ محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا۔ مگر بوسنیا کے ایک شہری نے اس پر عمل کرتے ہوئے ایک گھومتا ہوا گھر بنا ڈالا، کیونکہ بیوی کی خواہش جو تھی۔

https://p.dw.com/p/41kIV