مچھلیوں کی دن بہ دن گھٹتی تعداد گھانا کے ماہی گیروں کے لیے مزید مشکلات کا سبب بن رہی ہے۔ افریقی ملک گھانا میں کم از کم دس فیصد شہری ماہی گیری کی صنعت سے وابستہ ہیں۔ بین الاقوامی مچھیروں کی غیر قانونی سرگرمیاں نہ صرف آبی حیات بلکہ مقامی لوگوں کی زندگی کو بھی متاثر کر رہی ہیں۔