1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گوبر - بھورے رنگ کا سونا

20 ستمبر 2020

بھارت میں ڈیری فارمز میں بہت بڑی مقدار میں گوبر جمع ہوتا ہے۔ بیجوم نامی تنظیم اپنے آرگینک فارم میں روزانہ 1400 کلو گوبر کا کارآمد استعمال کرتی ہے۔ جانوروں کا فضلہ اب کسانوں کی اضافی آمدن کا ذریعہ بن گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/3ikrA