1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولکینیا

پرانے اخبارات سے بنی پینسلیں

4 نومبر 2022

عام طور پر استعمال شدہ اخبار کے صفحات کو ردی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن کینیا میں ایک کمپنی پرانے اخبارات کے ذریعے انتہائی پائیدار طریقے سے عمدہ پینسلیں تیار کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/4J56D