1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’کیفے ڈاؤنٹزم‘ امید، محنت اور کامیابی کی بہترین مثال

21 مارچ 2019

تہران کے ایک کیفے ’کافه داونتیسم‘ میں عمران بہت لگن سے کام کرتے ہیں۔ اس کیفے میں کام کرنے والے تمام افراد میں ایک قدر مشترک ہے۔ ’ڈاؤن سنڈروم‘ ۔ اس کیفے کی مالکن اپنے ملازمین کا ہر طریقے سے خیال رکھتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3FSDM