1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

کیا چیتا انسان دوست جانور ہے ؟

شمشیر حیدر
3 مئی 2017

چیتے کے بارے میں عام تاثر یہی ہے کہ یہ ایک خطر ناک جانور ہے لیکن جنوبی افریقہ میں چیتوں کی افزائش کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ انسان اس جانور کے بہت قریب آ سکتا ہے۔ یہ تنظیم کوشش کر رہی ہے کہ بقا کے خطرات سے دوچار اس جانور کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

https://p.dw.com/p/2cIqB