1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا موسیقی اثر انداز ہوتی ہے ہمارے موڈ پر؟

8 دسمبر 2020

موسیقی ہم میں سے کسے پسند نہیں۔ میوزک اگر ورزش کرتے ہوئے سنا جائے تو یہ ہمیں بہت ایکٹیو کر سکتا ہے، اور اسی طرح میوزک ہمیں خوش بھی کرتا اور اداس بھی۔ ایک ماہر نفسیات بتا رہے ہیں کہ موسیقی ہم پر کس طرح اور کیوں اثر ڈالتی ہے۔ مزید جانیے اس رپور‌ٹ میں

https://p.dw.com/p/3mJdQ