1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا زمین کے علاوہ بھی کہیں زندگی ہے؟

13 فروری 2020

کیا ہمارے سیارے زمین سے باہر بھی کہیں زندگی موجود ہے۔ سائنسدان ایک عرصے سے اس سوال کا جواب ڈھونڈ رہے ہیں۔ کیوپس نامی مشن ہمارے نظام شمسی سے باہر ایسے سیاروں کو تلاش کرے گا جو اپنی ساخت اور دیگر خصوصیات میں زمین کے قریب ترین ہوں۔ ایسے سیاروں کو ایکسو پلینٹس کا نام دیا جاتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3WvFx