1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا ذیابطیس سے چھٹکارا حاصل کرنا ممکن ہے ؟

2 جولائی 2019

جرمنی میں ہونے والی اموات میں سے بیس فیصد کی وجہ ذیابیطس کا عارضہ بنتا ہے۔ یہ تصور عام ہے کہ اس موذی بیماری سے نجات حاصل نہیں کی جا سکتی۔ لیکن ایک ریسرچ رپورٹ نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کھانے پینے میں احتیاط اور طرز زندگی میں تبدیلی ذیابطیس کے مریضوں کی زندگیوں میں حیرت انگیز مثبت تبدیلیاں لا سکتی ہے۔

https://p.dw.com/p/3LSjG