1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا جینز کا تعلق ہے موٹاپے سے

13 فروری 2020

صحت بخش غذا اور ورزش اچھی صحت کے لیے ضروری ہے لیکن ہمارے جینز بھی ہمارے وزن پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ کیا کچھ جینز کو غیر فعال بنا کر ہم وزن پر قابو پا سکتے ہیں۔ سائنسدان یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3XaTX