1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
کینیا

کیا آپ نے کبھی اسنیلز کھائیں گے؟

7 ستمبر 2022

کینیا میں گھونگوں کی فارمنگ کا کاروبار ترقی کرتا جا رہا ہے اور وہاں یہ آبی کیڑا اب ایک مرغوب غذا بن چکا ہے۔ یہاں تک کہ ایک مقامی ڈش، سوکوماویکی کے ساتھ بھی گھونگے شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ مگر بہت سے انسان تو انہیں دیکھنا تک بھی پسند نہیں کرتے اور بہت سے دیگر انہیں شوق سے کھاتے! کیا آپ گھونگے کھانا پسند کریں گے؟

https://p.dw.com/p/4GWCE