1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کہیں موبائل ایپس ہمیں اپنوں سے دور تو نہیں کر رہی؟

15 فروری 2017

کیا آپ کے گھر میں ایسا ہوتا ہے کہ آپس میں گفتگو کرنے کے بجائے امی، ابو اور بچے سب ہی سماڑت فونز اور ٹیبلٹس کا استعمال کرتے ہوں۔ انٹرنیٹ کی تیز رفات دنیا اور واٹس اپ اینساٹا گرام جیسی ایپلیکیشنز نے ہمارے لیے ایک ڈیجیٹل دنیا بنا دی ہے۔ یہ سمارٹ فونز اور ڈیوائسز نے جرمنی میں بھی ان کے استعمال کے حوالے سے ایک بحث جاری ہے کہ آیا یہ جدید آلات اور ایپلیکیشنز ہمیں ایک دوسرے سے قریب لا رہے ہیں یا دور۔

https://p.dw.com/p/2Xafu