لیدر شوز کی تیاری میں دنیا بھر میں زیادہ تر جانوروں کا چمڑا ہی استعمال ہوتا ہے۔ لیکن یہ طریقہ ماحول دوست نہیں ہے۔ چمڑے کی تیاری میں پانی کا استعمال بہت زیادہ ہوتا اور کاربن گیسوں کا اخراج بھی۔ اب ایک متبادل طریقہ دریافت کیا گیا ہے اور وہ ہے، مشرومز یا کھمبیوں سے چمڑے کی تیاری۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں