1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کينيا میں چڑيلوں کا ٹھکانہ

20 ستمبر 2021

افريقی ملک کينيا کے جنوبی حصے ميں ايک ايسی پناہ گاہ ہے، جہاں ايسے معمر افراد رہائش پذير ہيں جن پر بھوت پريت، چڑيل يا آسيب زدہ ہونے کا شبہ ہے۔ افريقہ اور ايشيا کے کئی حصوں ميں یہ عقائد آج بھی حقيقت ہيں اور ان کی بنياد پر لوگوں کو نشانہ بنايا جاتا ہے۔

https://p.dw.com/p/40Zcw