1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
کولمبیا

کولمبیا کا وکٹور ایسکوبار، جو سہل مرگی کی جنگ جیتا

11 جنوری 2022

کولمبیا کا شہری وکٹور ایسکوبار ملک میں ایسا پہلا شخص بن گیا جسے موت کے قریب نہ ہونے کے باوجود عدالت کی طرف سے سہل مرگی یا ڈاکٹروں کی مدد سے آسان موت مرنے کی اجازت دی گئی۔ انہوں نے اس کے لیے دو برس تک قانونی جنگ لڑی۔

https://p.dw.com/p/45NhJ