سفر و سیاحتکولمبیا، سیاحوں کی کشتی ڈوبنے کے مناظرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسفر و سیاحتعاطف بلوچ26.06.201726 جون 2017کولمبیا میں سیاحوں کی ایک کشتی ڈوبنے کی وجہ سے نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ اتوار کو جھیل منڈیلن میں پيش آيا۔ ریسکیو اور امدادی آپریشن تمام رات جاری رہا جبکہ پیر کو بھی متاثرہ علاقے میں ہنگامی صورتحال نافذ ہے۔https://p.dw.com/p/2fO2fاشتہار