جرمن شہر ڈریسڈن کے سنفونیکر آرکیسٹرا کے ارکان نے کچھ عرصہ قبل بلند و بالا عمارات والے ایک رہائشی علاقے کی چھتوں پر ایلپائن ہورن کہلانے والے سازوں کے ساتھ اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ کورونا وائرس کی وبا کے زمانے میں ایسے کسی منفرد میوزک کنسرٹ کا اہتمام ان موسیقاروں کے لیے ایک غیر معمولی چیلنج تھا۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں