1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس کی وبا میں بے گھر افراد کہاں جائیں گے؟

16 اپریل 2020

جرمنی میں بے گھر افراد کو پناہ اور لنگر فراہم کرنے والی زیادہ تر تنظیمیں کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے بند ہوچکی ہیں۔ ایسے میں کارونا نامی ایک امدادی تنظیم نے سڑکوں پر رہنے والے افراد کی مدد کے لیے نئے طریقے تلاش کیے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3azCX