1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس کا علاج، جانوروں کی اینٹی باڈیز سے

14 ستمبر 2020

لاما کے خون میں ایسی اینٹی باڈیز ہوتی ہیں، جو وائرس کا مقابلہ انتہائی موثر انداز میں کرتی ہیں۔ بیلجیم کی گینٹ یونیورسٹی کے ریسرچرز نے لاما کی اینٹی باڈی کو انسانی اینٹی باڈیز سے جوڑ دیا ہے۔ اس طرح وہ کووڈ انیس کا علاج دریافت کرنا چاہتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3i66P