1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس: جرمنی میں پاکستانی برادری کا رہن سہن بھی متاثر

18 مارچ 2020

جرمنی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے معمول کی اقتصادی، معاشرتی اور مذہبی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ اس غیر معمولی صورت حال میں جرمن دارالحکومت برلن میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کی زندگی پر مرتب ہونے والے اثرات کے بارے میں دیکھیے، عرفان آفتاب کی یہ رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3Zf8W