1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس: اٹلی کے حالات میں بہتری کی امید

مستقیم غوری
24 اپریل 2020

اٹلی میں کورونا وائرس کی تباہ کن وبا اب تک پچیس ہزار سے زائد انسانی جانیں نگل چکی ہے۔ اطالوی حکومت ملک گیر لاک ڈاؤن کے مشکل حالات میں تمام ضرورت مند افراد کو ترجیحاتی بنیادوں پر خوراک فراہم کر رہی ہے۔ اطالوی علاقے مچراتہ سے مستقیم غوری مزید تفصیلات بتا رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3bLO4