کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن سے انسانوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں بسنے والے پرندے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ انسانی سرگرمیاں بند ہونے سے پرندوں کا دانہ پانی بھی متاثر ہو گیا ہے۔ شدید گرمی کے موسم میں کبوتر دن بھر دانہ پانی کی تلاش میں گٹرگو کرتے رہتے ہیں۔ نئی دہلی سے صلاح الدین زین کی رپورٹ۔