1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا بحران، چینی کسانوں کے کاروبار کرنے کے انوکھے طریقے

8 دسمبر 2020

کورونا وبا کے دوران چین کے بہت سے کسانوں کو اپنی مصنوعات فروخت کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا۔ انتظار کرنے کے بجائے انہوں نے اس صورتحال سے باہر نکلنے کا ایک راستہ ڈھونڈا اور کھیتوں اور فیکٹریوں سے لائیو سٹریم کے ذریعے کاروبار کرنا شروع کر دیا۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3mJhG