1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کوئٹہ حملے: پاکستانی فوج کی طاقت کی بھی حدود ہیں، اسد درانی

Kishwar Mustafa / M M T25 اکتوبر 2016

بلوچستان سانحے کے پس منظر میں ملکی فوج کے سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد اسد درانی کے ساتھ اس موضوع پر بات چیت کی ڈوئچے ویلے شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ نے۔

https://p.dw.com/p/2RgZt