1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کنکریٹ کے بجائے لکڑی کے مکانات

1 مئی 2021

شہروں میں عام طور پر عمارتیں تعمیر کرنے کے لیے کنکریٹ استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن سیمنٹ کی صنعت فضائی ٹریفک سے بھی زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کا سبب بنتی ہے۔ لہٰذا کیوں نا مکانات لکڑی سے بنائے جائیں؟

https://p.dw.com/p/3spjg