کمپیوٹر کھلیوں کی دنیا کی سب سے بڑی نمائش گیمز کوم29.08.200929 اگست 2009شہر کولون میں گیمزکوم یا گمیز کنونشن نامی یہ نمائش 20 اگست سے شروع ہوکر 23 اگست شام تک جاری رہی۔ دریائے رائن کےکنارے اس نمائش گاہ میں تیس ممالک کے 400 سے زائد نمائندے شریک تھےhttps://p.dw.com/p/JL38اشتہار