1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کم قيمت سولر کار جس کی باڈی ميں بيٹری ہے

19 جولائی 2021

شمسی توانائی سے چلنے والی سيون نامی کار سن 2023 سے دستياب ہو گی۔ اس کار کی خصوصيت يہ ہے کہ اس کی باڈی ميں بيٹرياں نصب ہيں۔ اسے چھوٹے خاندانوں اور ايک سے زيادہ افراد کے استعمال کے ليے بنايا گيا ہے۔ کيا آپ کی اگلی گاڑی سيون ہو گی؟

https://p.dw.com/p/3whHt