بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کے اعلان کے بعد کی صورتحال بدامنی کا شکار ہے۔ جرمن شہر بون میں انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں، انٹرنیٹ اور اطلاعات کے بلیک آؤٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مزید تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو۔