1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر کا ورثہ اور وقار، اس کے چنار

گوہر گیلانی، سری نگر
18 دسمبر 2020

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے محکمہ زراعت و باغبانی کے تازہ تخمینے کے مطابق اس وقت کشمیر میں تقریباً 35000 چنار کے درخت موجود ہیں۔ تاہم تحفظ ماحولیات کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ چنار کے پیڑوں کو شہری ترقی اور نئی منصوبہ بندی کے نام پر بے دردی سے کاٹا جا رہا ہے۔ کشمیر کے قومی درخت چنار کے بارے میں سری نگر سے گوہر گیلانی کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3mvbl