1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’کشمیر میں قبرستان کا سناٹا ہے، یہ امن نہیں ہے‘: التجا مفتی

صلاح الدین زین
18 مئی 2024

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہند نواز سیاسی جماعت پی ڈی پی کی نوجوان رہنما التجا مفتی کا کہنا ہے کہ چونکہ بھارت میں کشمیر واحد مسلم اکثریتی ریاست ہے، اسی لیے وہاں کے رہائشیوں کو سزا دی جا رہی ہے۔ وہ کہتی ہيں کا یہ ’گاندھی کا انڈیا نہیں بلکہ گوڈ سے کا بھارت‘ ہے۔

https://p.dw.com/p/4g1Vi