1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر: خاتون کی ہلاکت پر صدمہ

صلاح الدین زین
24 ستمبر 2020

سرینگر میں سکیورٹی فورسز کی مشتبہ شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران راہ چلتے ایک خاتون کوثر ریاض ہلاک ہوگئیں۔ یہ واقعہ حال ہی میں بٹہ مالو میں واقع فردوس آباد کالونی میں پیش آیا۔ کوثر ریاض کے اہل خانہ نے ان کے قتل کی ذمہ داری بھارتی حکومت اور فوج پر ڈالتے ہوئے انصاف کی اپیل کی ہے۔ سری نگر سے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3iwIw