1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمير کی آٹھ سالہ جنت ڈل جھيل کی صفائی کے ليے متحرک

گوہر گیلانی، سری نگر
2 اگست 2020

بھارت کے زير انتظام کشمير ميں ڈل جھيل کی صفائی کے ليے ايک آٹھ سالہ مقامی بچی متحرک ہے۔ جنت چاہتی ہے کہ وہ بڑی ہو کر سائنسدان بنے اور کوئی ايسی مشين ايجاد کرے، جو دنيا سے آلودگی ختم کرنے ميں مدد کرے۔ اس آٹھ سالہ بچی کی ماحول دوست کاوشوں کی وزير اعظم نريندر مودی کی طرف سے بھی حوصلہ افزائی ہو چکی ہے۔ سری نگر کے قريب واقع اس دلکش جھيل سے گوہر گيلانی کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3gHj4