1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کرسمس کے تہوار سے جڑے ریت کے مجسمے

7 جنوری 2020

بہت سے یورپی شہری کرسمس کو موسم سرما کے ساتھ جڑا ہوا دیکھتے ہیں۔ لیکن اسپین کے جزائر کیناری کے جزیروں پر دسمبر کے مہینے میں بھی درجہ حرارت موسم گرما جیسا ہی ہوتا ہے۔ وہاں ریت کے ایسے مجسموں کی نمائش کی جاتی ہے، جو کرسمس کے تہوار کی کہانی بہت دلچسپ انداز میں پیش کرتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3Vpaf