1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی کے عوام کے۔الیکٹرک سے نالاں: مسائل حقيقی يا کارکردگی ناقص؟

7 اگست 2021

کراچی میں لوڈ شيڈنگ اور کرنٹ لگنے کے ان گنت واقعات کی وجہ سے کے۔الیکٹرک اکثر تنقيد کی زد ميں رہتی ہے۔ شہر قائد کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور کے۔الیکٹرک کی تنصیبات کا غیر قانونی استعمال بھی مسئلے کو سنگین بنا رہا ہے۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ بہتری کی گنجائش موجود ہے مگر ديگر کمپنيوں کی نسبت کے۔الیکٹرک کی کارکردگی اطمينان بخش ہے۔ کراچی سے شاہ فہد کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3ygCX