1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کارل مارکس کی جائے پیدائش

29 ستمبر 2020

سرمایہ دارانہ نظام کے سب سے بڑے ناقد اور مفکر کارل مارکس جرمنی کے ایک امیر گھرانے میں پیدا ہوئے۔ لیکن اپنے انقلابی نظریات کی وجہ سے انہوں نے زندگی کا بیشتر حصہ جلاوطنی اور مالی تنگی میں گذارا۔ مغربی جرمنی کے شہر ٹریئر سے شاہ زیب جیلانی کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3j8wS