1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کائی کے غذائی استعمال پر ریسرچ

22 اپریل 2019

دنیا بھر میں گوشت خوری میں اضافہ ہو رہا ہے اور نصف سے زیادہ نباتاتی پروٹین جانوروں کے چارے کے طور پر استعمال ہو جاتے ہیں، یوں کروڑوں انسان بھوکے ہی رہ جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آیا ایلجی یا کائی کو پروٹین کا متبادل ذریعہ بنایا جا سکتا ہے؟ جرمنی کا ایک ادارہ یہی کوشش کر رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/3HDoh