1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈیجیٹل دور میں بھی ہاتھ سے لکھنا ضروری کیوں بھلا؟

3 فروری 2024

بچوں کا ہاتھ سے لکھنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ لکھائی کے عمل کے دوران ہمارا دماغ بھی سیکھ رہا ہوتا ہے۔ جو بچے اچھا لکھتے ہیں، ان کی تخیلاتی قابلیت بھی زیادہ ہوتی ہے۔

https://p.dw.com/p/4c06N