1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو شو، سوال

17 ستمبر 2018

سوال کے خصوصی پروگرام میں آپ کو دکھائیں گے پلینیٹری سائنس کی ایک نئی دریافت پر ایک رپورٹ. آپ کی ملاقات کروائیں گے ایک پاکستانی ماہر اجرام فلکی سے جنہوں نے ایک جرمن محقق کے ساتھ مل کر یہ تحقیق کی ہے۔ اس کے علاوہ سوال میں آپ دیکھ سکیں گے، ریت پر لکھنے والا روبوٹ، مزید اس پروگرام میں شامل ہے برلن کے گنجان علاقوں کو باغیچوں میں تبدیل کیے جانے کے پروجیکٹ کی تفصیلات۔

https://p.dw.com/p/350ry