ڈھنڈورچی: سحری کے لیے جگانے کی دم توڑتی روایتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoشمشیر حیدر13.05.202013 مئی 2020پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں رمضان کے مہینے میں ڈھول یا ٹین بجا کر سحری کے لیے جگانا پرانی روایت ہے۔ ٹیکنالوجی کی بدولت اب لوگوں کو جاگنے کے لیے ڈھنڈورچیوں کی ضرورت نہیں رہی، تاہم پچاس سالہ افتخار اپنے اجداد کی روایت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔https://p.dw.com/p/3c9C9اشتہار