1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈيلس ميں خواتین کی تيسری سالانہ مارچ

21 جنوری 2019

امريکا بھر ميں خواتین کی ایک بڑی تعداد اس تاريخی مارچ کا حصہ بنیں۔ مارچ کے شرکاء نے اسلاموفوبيا، نسل پرستی، تعصب اور جبر کو مسترد کرتے ہوۓ اظہار يکجہتی کيا۔ امريکی شہر ڈيلس میں منعقدہ مارچ ميں موجود شرکاء کا مقصد اميگريشن اور سياسی پناہ کی پاليسيوں، نسوانی حقوق، گن کنٹرول، پوليس کے مظالم، اور ماحوليات جيسے اہم مسائل کو اجاگر کرنا تھا۔

https://p.dw.com/p/3Btg4