1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستشمالی امریکہ

چینی کمپنی کی فلائنگ کار

5 نومبر 2021

چین کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی زی پینگ نے ایک ایسی کار کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے، جو سڑک پر چلے گی بھی اور پرواز بھی کرے گی۔ اس نئی گاڑی کو سن 2024ء میں لانچ کیا جائے گا۔

https://p.dw.com/p/42dYz